Faraz Faizi

Add To collaction

08-Nov-2022-تحریری مقابلہ(کھلا موضوع) تخیل


کاوش فکر: فرازفیضی

کہ

یہ جو دنیا ہے ایک دھوکا ہے
اس سے دلداریاں نہیں کرتے

سبھی کہتے ہیں موت برحق ہے
پھر بھی تیاریاں نہیں کرتے

💕💕💕💕

کون کہتا ہے کہ اس دور میں ہے جینا مشکل
حسن اخلاق سے ہر معاملہ حل ہوتا ہے

💕💕💕💕

تھکنے والوں کو کبھی ملتی نہیں ہے منزل
جنہیں طلب ہو انہیں آرام نہیں ہوتا ہے

کچھ اگر پانا ہے تو صبر ضروری ہے جناب
وقت سے پہلے کوئی کام نہیں ہوتا ہے

💕💕💕💕

   17
3 Comments

Khushbu

14-Nov-2022 05:18 PM

👌

Reply

Manzar Ansari

13-Nov-2022 10:30 AM

Good

Reply

Muskan khan

09-Nov-2022 05:59 PM

👌👌

Reply